حید ر آ باد 29 جنو ری ( اعتما د نیو ز) تعلیم یا فتہ بیر و ز گا ر ا قلیتو ں کو سر کا ری ملا ز متوں میں موا قع فر اہم کر نے کے لئے ما ہرا نہ تر بیت اور امتحا نا ت کی تیا ری کے سلسلہ میں ریا ستی حکو مت کی جا نب سے ٹریننگ کیمپس کا دو ہفتو ں میں آ غا ز ہو گا ۔ ریا ستی حکو مت کے مختلف محکمہ جا ت میں تقررات کے لئے ا علا میہ جا ری ہو نے والے ہیں ۔ اس سلسلہ میں ہزا روں بے رو ز گا ر اقلیتی نوا جوا نو ں کو سر کا ری رو زگا ر سے مر بوط کر
نے کے لئے محکمہ و قف بو رڈ ‘ محکمہ پو لیس اور جی ایچ ایم سی کے اشترا ک سے تر بیتی کیمپس اور ا متحا نا ت کی تیا ری کے کو چنگ کے مرا کز بہت جلد قا ئم کئے جا ئینگے ۔ ڈ پٹی چیف منسٹر جنا ب محمو د علی نے بتا یا کہ ا کثر تعلیم یا فتہ ا قلیتی نو جوا ن بیرو ز گا ر ہیں اور سر کا ری ملا زمتو ں میں کیسے شا مل ہو ں اور مسا بقتی ا متحا نا ت میں کیسے شر کت کر یں ‘ انہیں خصو صی تر بیت اور امتحا نی نکتہ نظر سے تیا ری کے لئے خصو صی کیمپس منعقد کئے جا ئینگے ۔ بہت جلد تر بیتی کیمپس کا آ غا ز کیا جا ئے گا ۔